Issues regarding investing in sharia-compliant financial products in India – By IslamicStockScreener – India

Issue # 01: Open How about buying shares in a company that makes non-slaughter products?

Description:

Like Burger King company serving food by non-sharia slaughter animal products?

Following References presented on reply:

اگر یہ اس کمپنی کا اصل بزنس ہے، تو اس کے شیئر لینا جائز نہيں ہے، اور اگر یہ کام اس کا سائیڈ بزنس ہے تو اس میں وہی اصول ہوں گے کہ اس کی آمدنی 5 فی صد سے کم ہو تو جائز

کمپنی غیر ذبیحہ کا پروڈکٹ بنا رہی ہے

اگر اس کا حتمی یقین ہو تو وہ اوپر کا حکم ہوگا، ورنہ اگر کسی کمپنی کے غیر ذبیحہ پروڈکٹ بنانے کا صرف شک ہو، یا گمان ہو، تو اوپر ذکر کیا گیا حکم نہیں لگے گا۔

زومیٹو کا اصل بزنس پروڈکٹ بنانا نہیں ہے، بلکہ ڈیلیوری کرنا ہے، اس لیے اس پر وہ حکم نہیں ہے،

ہاں اگر کوئی کمپنی خاص طور پر صرف اور صرف حرام چیزیں ہی ڈیلیور کرتی ہے، یا کم سے کم 80 یا 90 فیصد حرام چیزیں ڈیلیور کرتی ہے تو اس اوپر والا حکم لگے گا۔

Final Rulings to be follow (Dated): 06-09-2022

اگر یہ اس کمپنی کا اصل بزنس ہے، تو اس کے شیئر لینا جائز نہيں ہے، اور اگر یہ کام اس کا سائیڈ بزنس ہے تو اس میں وہی اصول ہوں گے کہ اس کی آمدنی 5 فی صد سے کم ہو تو جائز

کمپنی غیر ذبیحہ کا پروڈکٹ بنا رہی ہے

اگر اس کا حتمی یقین ہو تو وہ اوپر کا حکم ہوگا، ورنہ اگر کسی کمپنی کے غیر ذبیحہ پروڈکٹ بنانے کا صرف شک ہو، یا گمان ہو، تو اوپر ذکر کیا گیا حکم نہیں لگے گا۔

Final Rules Updated (if):

N/A

Issue: Closed on 06-09-2022

Share It!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *