What to do, when Shariah compliant status of stock changes?

As we know, the Shariah Status of any Stock is Dynamic & it is not permanent.

It Changes Every Year based on various factors like Debt, Assets, Income, etc.

We have discussed with our Shariah Team & concluded to take detailed report as the base, and at present only Annual report contains all the details required for Shari’ah screening.

Here, it is important to keep in mind that the Shariah status of any stock depends on the date on which the company submits its annual report to the Exchanges.

  • If Stock Changes Shariah Compliance Status.

If a stock you invested in was compliant at the time of investment but then became non-compliant, you will have one year to exit that stock. After the end of one year, if it is turned Shariah-compliant again, you can continue, and all the earnings will be permissible income.

  • If after one year, it remains non-Compliant, then you have to exit immediately, even if you were in Loss.
  • All the profits before turning non-compliant will be treated as permissible.
  • All the profits after turning non-compliant will be non-permissible, and you need to purify them.
  • Let’s take this with an example

Suppose you invested in any company in September 2020 & it was Shariah-compliant as per the 2020 Annual Report, which was released on 10th May 2020.

Now, in 2022’s Annual Report, which was released on 1st May 2022, the Stock did not become compliant, so you need to exit immediately.

If you were in profit between 2020 & 2021, your profit will be permissible.

If you were in profit between 2021 & 2022, then you need to donate all those earnings (capital gain + dividend) of 2021 & 2022, without any intention of sawab.

Suppose you exited before the grace period, for e.g.: you exited on 23rd September 2021, then you need to purify the earnings which were earned between 27th May 2021 & 23rd September 2021.

جیسا کہ ہم جانتے ہیں، کسی بھی اسٹاک کی شرعی حیثیت متحرک ہوتی ہے اور یہ مستقل نہیں ہوتی۔

یہ ہر سال مختلف عوامل کی بنیاد پر بدلتی ہے جیسے قرض، اثاثے، آمدنی وغیرہ۔

۔ہم نے اپنی شریعہ ٹیم کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے اور تفصیلی رپورٹ کو بنیاد کے طور پر لینے کا نتیجہ اخذ کیا ہے ، اور فی الحال صرف سالانہ رپورٹ میں شریعت کی جانچ پڑتال کے لئے ضروری تمام تفصیلات موجود ہوتی ہیں ۔

یہاں، یہ ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ کسی بھی اسٹاک کی شرعی حیثیت اس تاریخ پر منحصر ہے جس پر کمپنی ایکسچینجز کو اپنی سالانہ رپورٹ پیش کرتی ہے.

اگر اسٹاک اپنی شریعہ کمپلائنٹ  کی حیثیت کو تبدیل کرتا ہے۔

اگر آپ نے جس اسٹاک میں سرمایہ کاری کی ہے وہ سرمایہ کاری کے وقت شریعہ کمپلائنٹ تھا، لیکن پھر، وہ نون کمپلائنٹ ہو گیا، تو آپ کے پاس اس اسٹاک سے نکلنے کے لیے ایک سال کا وقت ہوگا۔

ایک سال کے اختتام کے بعد، اگر وہ اسٹاک  دوبارہ شریعہ کمپلائنٹ ہوجاتا ہے، تو آپ  اپنا انویسٹمنٹ جاری رکھ سکتے ہیں اور تمام کمائی جائز آمدنی شمار ہوگی- 

اگر ایک سال کے بعد بھی وہ اسٹاک غیر شرعی ( نون کمپلائنٹ) رہ جائے تو آپ کو فوراً اس اسٹاک کو بیچنا ہوگا ، اگرچہ آپ نقصان میں ہوں۔

نون کمپلائنٹ ہونے سے پہلے کی تمام آمدنی کو جائز مانا جائے گا۔

اور نون کمپلائنٹ ہونے کے بعد کی تمام آمدنی کو  ناجائز مانا جائے گا اور آپ کو تمام آمدنی کو بنا ثواب کی نیت سے  صدقہِ کرنا ہوگا ۔

آئیے اسے ایک مثال کے ساتھ سمجھتے ہیں ۔

فرض کریں کہ آپ نے ستمبر 2020 میں کسی بھی اسٹاک میں سرمایہ کاری کی تھی اور وہ 2020 کی سالانہ رپورٹ کے مطابق( جو 10 مئی 2020 کو جاری کی گئی تھی )شریعہ  کمپلائنٹ تھا۔

اب وہ اسٹاک 2021 کی سالانہ رپورٹ کے مطابق (جو 27 مئی 2021 کو جاری کی گئی تھی)  نون کمپلائنٹ بن گیا، تو اب یہاں آپ کے پاس اگلی سالانہ رپورٹ کے  آنے تک انتظار کرنے کی گنجاش ہے۔

اب،اگر 2022 کی سالانہ رپورٹ کےمطابق(جو 1 مئی 2022 کو جاری کی گئی تھی) اسٹاک شریعہ کمپلائنٹ نہیں ہوتا ہے ، تو یہاں آپ کو فوری طور پر اس اسٹاک سے باہر نکلنا ہوگا۔

اگر آپ 2020 اور 2021 کے درمیان منافع میں تھے، تو آپ کا منافع جائز ہوگا۔

اگر آپ 2021 اور 2022 کے درمیان منافع میں تھے، تو آپ کو وہ تمام  درمیانی آمدنی (کیپٹل گین+ ڈویڈنٹ) بغیر کسی  ثواب کی نیت کے صدقہ کرنے کی ضرورت ہے۔

فرض کریں، آپ نے رعایتی مدت (آگلی سالانہ رپورٹ آنے) سے پہلے اس اسٹاک کو بیچ دیا ۔ مثلا:  آپ نے 23 ستمبر 2021 کو ہی اس اسٹاک کو بیچ دیا تو  پھر آپ کو 27 مئی 2021 سے 23 ستمبر 2021 کے درمیانی وقفہ کی آمدنی(کیپٹل گین+ڈویڈنڈ)کو صدقہ کرنے کی ضرورت ہے۔

واللہ اعلم بالصواب۔

Share It!

13 Comments

  1. السلام علیکم
    اللہ رب العزت آپ کو بہتر جزاء عطا فرمائے

    میں گذشتہ چھ ماہ سے اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کر رہا ہوں۔ آپ کے ایپ کے بارے میں مجھے چند روز قبل ہی معلوم ہوا ۔ اس کے تناظر میں میرے پاس جو اس وقت شیئرز ہیں ان میں کچھ شرعی نقطہ نظر پر پورے نہیں اترتے اس میں جو پروفٹ میں تھے وہ میں نے بیچ دئے لیکن جو نقصان میں ہیں ان کے سلسلے میں رہنمائ فرمائیں

    والسلام

    عظیم عثمانی

  2. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں الحمدللہ اپ کے اسلامی سٹاک ایپ سے فائدہ اٹھا رہا ہوں اور اس سے حلال سٹاکس میں ٹریڈنگ کی کوشش کر رہا ہوں
    مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ جو ڈیٹ زیادہ ہوتا ہے
    اس کو اپنے منافع سے کیسے کم کیا جائے
    مجھے اس کا طریقہ کار سمجھ میں نہیں ایا
    برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں

  3. Jazak Allah
    Bas ek baat aur samjha dijie ki apne jo example diya he ki grace period khatm hone se pehle share sell kar diya to us period ka profit sadqa karna hoga.uska apne example bhi diya he 27 may 21 se 23 sep 21 ke darmiyan ka profit nikalna hoga.Yeh darmiyani waqfe ka profit kese nikalte hen uska bhi koi tariqa bata den plz

  4. So what I understand is that we cannot have any long term investment plans, as the stock cannot always be in compliance state.
    I have a stock which turned non-compliance in 2023, So I have to check their Annual report for 2024, then exit the stock with 5% purification on the capital gain.
    OR
    I can wait for another year’s annual report for 2025, then exit it.

    Please guide me.

  5. Maine ek non compliance share me 1 lac ka profit kamaya tha
    Aur dusre non compliance share me 80k ka loss hua tha
    To mujhe 1 lac sadka karna padega kya 20k
    Please answer..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *