Purification from dividend income or Capital gain?
Also, it is quite practical that many companies do not pay dividends, then in these cases it is a common perception that we do not have to purify any amount. But our Shariah board is of the opinion that the purification should also be carried out from capital gains. This makes the long term and short-term investors equally responsible to ward off the impurity from their profits. The purification of dividends and capital gains makes the process free from any doubt, and it should be followed.
Thus, purification should be carried out from capital gains as well as dividends.
پیوریفيکشن ڈویڈند سے یہ کیپٹل گین سے؟
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ کچھ کمپنیاں اپنے منافع سے شیئر ہولڈرز کو ڈیویڈنڈ دیتی ہیں۔ کمپنی کی اس آمدنی میں کچھ غیر شرعی آمدنی بھی شامل ہوتی ہے، جسے پاک کرنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا منافع میں سے غیر شرعی آمدنی کے فیصد کے برابر رقم بغیر ثواب کی نیت کے صدقہ کرنا ضروری ہے۔
اس کے علاوہ، یہ بالکل ظاہر ہے کہ بہت سی کمپنیاں ڈیویڈنڈ ادا نہیں کرتی ہیں، پھر ان سورتوں میں یہ عام خیال ہے کہ ہمیں کسی بھی رقم کو پاک کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن ہمارے شرعی بورڈ کی رائے ہے کہ کیپٹل گین میں سے بھی غیر شرعی آمدنی کے فیصد کے برابر رقم بغیر ثواب کی نیت کے صدقہ کرنا ضروری ہے۔ یہ طویل مدتی اور قلیل مدتی سرمایہ کاروں کو یکساں طور پر ذمہ دار بناتا ہے کہ وہ اپنے منافع سے نجاست کو دور کریں۔ اور یہ عمل کسی بھی شک و شبہ سے ہماری آمدنی کو پاک بناتا ہے، اور اس پر عمل کیا جانا چاہیے۔
اس طرح، ڈیوڈنڈ کے ساتھ ساتھ کیپٹل گین کو بھی پیوریفيکشن کرنا ضروری ہے۔
ماشاءالله
Barakallaahu Lakum
Great