Stock Purification: An Easy-to-Follow Guide
One of the frequently asked questions from our users pertains to the purification of their Capital Gains or Dividends. To address this concern, we have implemented a dedicated calculator on the Stock’s detail page. Users can easily find the purification calculator by scrolling down slightly.
It’s important to note that the purification feature specifically applies to Shariah Compliant Stocks. For these stocks, the calculator helps users determine the amount to be purified. On the other hand, for Non-Shariah Stocks, purification is set at 100%. This means that users are required to donate the entire profit or dividend earned from these non-compliant stocks.
Let’s address the uncertainty regarding purification based on the ratio of interest-bearing debt to total assets or impermissible income to total revenue.
Analyzing the total interest-bearing debt ratio (Rule 3) highlights its emphasis on the percentage of Interest Bearing Debt to Total Assets. It’s essential to grasp that, in this scenario, interest is deemed a non-permissible act, as delineated in our AGM blog where we actively discourage such practices. Contrary to popular belief, under Rule 3, the calculated amount is not income but an expenditure linked to interest-bearing debt.
It’s important to reiterate that our goal is to purify income, not expenses. Therefore, when performing the purification calculation, we specifically evaluate the impermissible income earned by the company, aligning with Rule 2 of our app.
For any lingering doubts, we encourage users to utilize the dedicated calculator available for each stock at the bottom of the stock’s detail page.
IMPORTANT: Purification must also extend to the interest received in our bank account. The bank disburses interest funds every quarter.
اسٹاک پیوریفیکیشن: آسان گائیڈ
ہمارے صارفین کی طرف سے اکثر پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک ان کے کیپیٹل گینز یا ڈیویڈنڈ کو پیوریفیکیشن (صاف) کرنے سے متعلق ہے۔ اس تشویش کو دور کرنے کے لیے، ہم نے اسٹاک کے تفصیلی صفحہ پر ایک پیوریفیکیشن کیلکولیٹر ایڈ کیا ہے۔ صارف تھوڑا سا نیچے اسکرول کر کے پیوریفیکیشن کرنے والے کیلکولیٹر کو آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔
یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ پیوریفیکیشن کرنے کی ضرورت خاص طور پر شریعہ کمپلائنٹ اسٹاکس پر لاگو ہوتی ہے۔ ان اسٹاکس کے لیے، پیوریفیکیشن کیلکولیٹر صارفین کو صاف کی جانے والی رقم کا تعین کرنے میں مدد کرتا ہے۔ دوسری طرف، غیر شرعی اسٹاک کے لیے، تطہیر %100 مقرر کی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ صارفین کو ان نان کمپلائنٹ اسٹاکس سے حاصل ہونے والا پورا منافع یا ڈیویڈنڈ عطیہ کرنے کی ضرورت ہے۔
آئیے کل اثاثہ جات کے سودی قرض کے تناسب یا کل آمدنی میں غیر شرعی آمدنی کے تناسب کی بنیاد پر تزکیہ کے حوالے سے کنفیوژن کو دور کر تے ہیں۔
کل سودی قرض کے تناسب کا تجزیہ
کل سودی قرض کے تناسب (ایپ میں موجود شرائط -۳)کا تجزیہ اس بات پر زور دیتا ہے کہ کل اثاثوں کے تناسب میں سودی قرض کی فیصد کتنی ہے۔ اس تناظر میں، سود کو ایک ناقابلِ قبول عمل سمجھا جاتا ہے، جیسا کہ ہمارے بلاگ میں وضاحت کی گئی ہے، جہاں ہم اس طرح کے عمل کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔ عام تاثر کے برعکس، اسلامک سٹاک اپلیکیشن کے شرائط نمبر ۳ کے تحت حساب کی گئی رقم آمدنی نہیں بلکہ سودی قرض سے متعلق خرچ ہے۔
غیر شرعی آمدنی کی پیوریفیکیشن
اس بات کا اعادہ کرنا ضروری ہے کہ ہمارا مقصد آمدنی کو صاف کرنا ہے، اخراجات نہیں۔ لہذا، پیوریفیکیشن کیلکولیشن کرتے وقت، ہم اپنی ایپ میں موجود شرائط نمبر -۲ کے مطابق، کمپنی کی طرف سے کمائی گئی غیر شرعی آمدنی کا خاص طور پر جائزہ لیتے ہیں۔
پیوریفیکیشن کیلکولیٹر کا استعمال
کسی بھی دیرینہ شکوک و شبہات کے لیے، ہم صارفین کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اسٹاک کے تفصیلی صفحہ کے نیچے ہر اسٹاک کے لیے دستیاب پیوریفیکیشن کیلکولیٹر کو استعمال کریں۔
اہم نوٹ
پیوریفیکیشن میں ہمارے بینک اکاؤنٹ میں موصول ہونے والا سود بھی شامل ہونا چاہئے، جو بینک ہر تین ماہ میں تقسیم کرتا ہے۔
Sermarket
Added
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu,
Please advise if it is possible to download the list of all halal stocks?
Jazak Allah